بھارتی گلوکار زوبین گرگ کی حادثے سے کچھ دیر پہلے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
20 ستمبر 2025
ممبئی(شوبز ڈیسک) مشہور بھارتی گلوکار اور موسیقارزبین کی حادثے سے کچھ دیر پہلے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں وہ لائف جیکٹ پہنے سمندر میں چھلانگ لگانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زبین گرگ پُرجوش انداز میں اپنے جیکٹ کو درست کرتے ہیں اور۔۔۔