نرگس فخری نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی پر دبئی میں بے چینی کا اظہار کر دیا
2 مارچ 2026
دبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دبئی میں قیام کے دوران اپنی ذہنی کیفیت اور خوف کے احساسات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر متعدد پوسٹس شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ صورتحال کے باعث شدید بے چینی کا۔۔۔