بد ترین اینیمیٹڈ فلم نے ’اسپائیڈر مین‘ اور ’دی اوڈیسی‘ کو پیچھے چھوڑ دیا؟ باکس آفس پر ہٹ
18 اگست 2026
’نیو لائی‘ کی کہانی اگرچہ ’نی زا 2‘ جیسی ریکارڈ ساز نہیں، لیکن اس کی کامیابی کا انداز کہیں زیادہ دلچسپ ہے، جس فلم کو لوگ دیکھنے کے بجائے اس کا مذاق اڑا رہے تھے، وہی مذاق اسے سنیما گھروں تک ناظرین کھینچ لایا۔ کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے