عظمیٰ گیلانی ڈراموں میں پھر کام کی خواہشمند، کام کیوں نہیں کر رہیں؟
29 نومبر 2025
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف و باصلاحیت اداکارہ عظمیٰ گیلانی نے ایک بار پھر ڈراموں میں کام کرنے کی مشروط خواہش ظاہر کر دی۔ ان دنوں عظمیٰ گیلانی پاکستان میں ہیں، حال ہی میں انہوں نے پی ٹی وی ہوم کی سالگرہ کے خصوصی شو میں شرکت کی۔ جہاں انہوں نے موجودہ ڈراموں اور۔۔۔