فیروز خان نے علیزے سلطان کے ساتھ سابقہ رشتے پر پہلی بار خاموشی توڑدی
24 نومبر 2025
مقبول اداکار فیروز خان نے اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کے ساتھ پیش آنے والے معاملات پر پہلی بار کھل کر بات کی اور الزامات کے حوالے سے اپنا موقف واضح کیا۔ فیروز خان نے حال ہی میں گرین انٹرٹینمنٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کے ساتھ۔۔۔