مردوں کا فلپ فلاپ چپل پہننا ریڈ فلیگ ہے، ڈکوٹا جانسن
25 اکتوبر 2025
’ففٹی شیڈز آف گرے‘ فلم سے مقبولیت حاصل کرنے والی ہولی وڈ اداکارہ ڈکوٹا جانسن نے مرد حضرات کی جانب سے عوامی تقریبات میں میں فلپ فلاپ چپل پہننے کو ناقابل قبول عادت قرار دیتے ہوئے ایسی عادت کو ’ریڈ فلیگ‘ قرار دیا ہے۔ امریکی میگزین ’پیپلز‘ کے مطابقڈکوٹا جانسن نے حال ہی میں ووگ۔۔۔