یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع
16 فروری 2026
لاہور (نیوز ڈیسک) سیشن کورٹ نے آن لائن جوا ایپ کی پروموشن کیس میں رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم مبارک سمیت تین ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت۔۔۔