جہلم میں سنجے دت کے والد کا آبائی گھر سامنے آگیا، ویڈیو وائرل
6 اگست 2026
یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں ممالک کے صارفین جذباتی تبصرے کر رہے ہیں۔ متعدد افراد نے اسے مشترکہ ثقافتی ورثے اور انسانی رشتوں کی خوبصورت علامت قرار دیا، جبکہ بہت سے مداحوں نے امید ظاہر کی ہے کہ شاید مستقبل میں سنجے دت اپنے والد کی ادھوری خواہش پوری کرتے ہوئے جہلم کے اس تاریخی گھر کا دورہ کریں۔