بریڈلی کوپر، جیجی حدید کی ایک جیسی انگوٹھیاں، منگنی کی افواہیں پھر عروج پر
4 اگست 2026
ذاتی زندگی کی بات کی جائے تو جیجی حدید اس سے قبل گلوکار زین ملک کے ساتھ تعلق میں رہ چکی ہیں اور دونوں کی ایک پانچ سالہ بیٹی ہے، جبکہ بریڈلی کوپر کی سابقہ ساتھی ارینا شیک سے بھی ایک نو سالہ بیٹی ہے۔ تاہم دونوں ستاروں نے اب تک منگنی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر کوئی باضابطہ ردعمل نہیں دیا۔