’روسی صدر‘ کی کارٹون سیریز میں خصوصی انٹری، قوم کو نئے سال کا پیغام، ویڈیو وائرل
8 جنوری 2026
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بچوں کے ایک مشہور روسی کارٹون میں خصوصی انٹری دی اور بولنے والی بلی اور کتے کے ہمراہ اپنی قوم کو نئے سال کا پیغام بھی دیا۔ اس شو کو اپنا نام دینے والے افسانوی گاؤں پروسٹوکواشینو کے رہائشی پیوٹن کو کتے اور بلی کے ہمراہ نئے سال کا پیغام۔۔۔