بشنوئی گینگ کا خوف؟ سلمان خان نے گیلیکسی اپارٹمنٹس چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
28 جون 2026
کام کے محاذ پر سلمان خان نے اپنی فلم ”ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس“ کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے، تاہم اس کی ریلیز کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ ان دنوں فلم ”ایس وی سی 63“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں اداکارہ نین تارا بھی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔