جوا ایپ پروموشن کیس: ٹک ٹاکر اقراء کنول اور اریب کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ
29 جون 2026
ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔
اس دوران ملزمان اقراء کنول اور ان کے شوہر اریب عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کروائی