لیجنڈری ڈرمر 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
4 اپریل 2026
لیجنڈری ڈرمر جیمز گیڈسن 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ صحت کے مسائل سے دوچار تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈری ڈرمر جیمز گیڈسن ڈیانا راس اور کیلی کلارکسن جیسے فنکاروں کے ساتھ بیک اپ ڈرمز بجا چکے ہیں، 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 2۔۔۔