سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم
10 اپریل 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر سیاستدان سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے لیے۔۔۔