عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس کو سیاسی انتقام قرار دیا
10 اکتوبر 2025
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں اپنے بیانات ریکارڈ کراتے ہوئے اس مقدمے کو سیاسی انتقام پر مبنی قرار دیا۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران۔۔۔