وزیراعظم کا ملک بھر کے گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن کھولنے کا اعلان
26 اکتوبر 2025
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشنز کھولنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں آر ایل این جی گیس کنکشنز کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشنز اہم تقاضا تھا، حکومت نے ملک گھر میں گھریلو۔۔۔