مختلف علاقوں میں بارش اورچند مقامات پربرفباری کی پیشگوئی
28 اکتوبر 2025
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے،،،،اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد رہے گا،لا ہور، گو جرا نوالہ، قصور، شیخو۔۔۔