وزیر اعظم کا دورہ جی ایچ کیو، عسکری حکام کی افغان صورتحال پر بریفنگ
27 فروری 2026
راولپنڈی ( نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں، پوری قوم افواج کے ساتھ ہے۔ ممتاز نیوزکے مطابق وزیراعظم کابینہ اراکین کے ہمراہ جی۔۔۔