بھارت نے سندھ طاس معاہدے معطل کیا، پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی دی: وزیر اعظم
17 فروری 2026
ویانا(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔ پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے۔۔۔