آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
29 جون 2026
ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقیاتی میزانیہ میں 36 ارب روپے مقرر کئے گئے ہیں، نارمل میزانیہ میں 250 ارپے روپے سے زائد مختص کئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق تعلیم کیلئے 57 ارب روپے جبکہ صحت کیلئے25 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں