پاکستان کے پہلے نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام کا آغاز
13 اگست 2026
نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام کو پاکستان کے توانائی کے شعبے میں تحقیق، جدت اور ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے نوجوان صلاحیتوں کو قومی توانائی کے مسائل کے حل کے لیے بروئے کار لانے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔