AI ٹول ICU مریضوں کیلئے غذائیت بہتر بنا سکتا ہے: نئی تحقیق
25 دسمبر 2025
ماؤنٹ سائنا (ویب ڈیسک) ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید بیمار مریض، خاص طور پر وہ جو وینٹیلیٹر پر ہیں، آئی سی یو کے ابتدائی دنوں میں اکثر مناسب غذائیت حاصل نہیں کر پاتے۔ نیچر کمیونیکیشنز میں شائع تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت (AI) ڈاکٹروں کو اس مسئلے کی جلد شناخت۔۔۔