ملک بھر میں آٹےکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ، 20 کلو کا تھیلا 2900 کا ہوگیا
12 جولائی 2026
اسی طرح حیدر آباد میں ایک سال میں آٹےکے 20 کلوتھیلے کی قیمت 1700 روپے سے بڑھ کر 2800 روپے، سکھر 1400 روپے سے بڑھ کر 2540 روپے،لاڑکانہ 1500 روپے سے بڑھ کر 2500 روپے، پشاور 1550 روپے سے بڑھ کر 2800 روپے، بنوں 1450 روپے سے بڑھ کر 2700 روپے، کوئٹہ 1600 روپے سے بڑھ کر 2800 روپے جب کہ خضدار میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1600 روپے سے بڑھ کر 2800 روپے تک ہوگئی۔