کیا کھیرے اور ٹماٹر کو ایک ساتھ کھانا معدے کے لیے نقصان دہ ہے؟
25 اکتوبر 2026
کھیرا اور ٹماٹر عام طور پر سلاد (Salad)کا لازمی حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ دونوں سبزیاں غذائی اجزا فراہم کرتی ہیں اور روزمرہ کھانوں کے ساتھ بڑی تعداد میں استعمال کی جاتی ہیں۔ تاہم، یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ کیا انہیں ایک ساتھ کھانے سے نظامِ ہاضمہ متاثر ہوسکتا ہے؟ غذائی ماہرین کے مطابق۔۔۔