جوانی کا راز روزے میں؟ دبئی کے ڈاکٹر کا انکشاف
18 فروری 2026
رمضان میں مسلمان دن بھر کھانے سے پرہیز کرتے ہیں اور اب ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں کہ اس کا فائدہ صرف روحانی نہیں بلکہ جسمانی بھی ہے۔ روزہ رکھنے سے جسم کو کھانے سے آرام ملتا ہے اور یہ خراب یا پرانے خلیات صاف کرنے، سوزش کم کرنے اور جسم کی مرمت کرنے کا موقع۔۔۔