بحرِ ہند میں دنیا کا سب سے بڑا وہیلز کا قبرستان دریافت
11 جون 2026
اس تحقیق کے لیے 2023 میں چینی آبدوز “فینڈوزے” نے 32 بار گہرے سمندر میں ڈائیو کیا، تاہم اس انکشاف کو اب جریدے “نیچر” میں سامنے لایا گیا ہے۔ آبدوز میں تین افراد موجود ہوتے تھے جو روبوٹک بازوؤں کی مدد سے نمونے حاصل کرتے رہے۔