آبنائے ہرمز میں صورتحال پر یورپی یونین کا ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
8 جون 2026
یورپی یونین (European Union) نے آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت میں مبینہ رکاوٹوں کے معاملے پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ یورپی یونین نے اپنے نئے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایران پر پابندیاں نافذ کی ہیں۔ ان اقدامات کو۔۔۔