ایران پر حملوں میں تقریباً 16 ہزار مختلف ہتھیار استعمال کیے، اسرائیلی فوج
1 اپریل 2026
تیل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے پہلے مہینے کے دوران 800 سے زائد فضائی حملے کیے گئے، جن میں 2 ہزار سے زیادہ ایرانی فوجیوں اور کمانڈرز کو ہلاک کیا گیا۔ صیہونی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں مخصوص عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کی۔۔۔