امریکی حملے سے 21 کمسن والی بال کھلاڑی بھی شہید ہوئیں: روسی میڈیا
3 اپریل 2026
ماسکو (ویب ڈیسک) ایران کے خلاف جنگ کے آغاز پر امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی بھی شہید ہوئی ہیں۔ روسی میڈیا نے امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی جاں بحق ہونے کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔ روسی میڈیا کے مطابق جس روز ایران کے شہر میناب کے۔۔۔