افغانستان کا روس کے ساتھ فضائی دفاعی تعاون، پاکستان سے کشیدگی کے تناظر میں دفاعی حکمتِ عملی پر زور
30 مئی 2026
افغان طالبان (Afghan Taliban) کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے ماسکو کے دورے کے بعد کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ مستقبل میں پاکستان افغانستان کی سرزمین پر فضائی کارروائیاں کرنے کی جرات نہ کر سکے۔ کابل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ماضی میں۔۔۔