اسرائیل نے مسجدِ اقصیٰ میں جمعے کی نماز پر پابندی لگا دی
6 مارچ 2026
مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیل نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدِ اقصیٰ میں آج جمعے کی نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ اسرائیلی سول ایڈمنسٹریشن کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل ہشام ابراہیم نے اسرائیلی فوج کے پلیٹ فارم المنسق کے ذریعے اعلان کیا۔۔۔