ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد
25 اپریل 2026
اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمۂ خزانہ کے ادارے برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے کارروائی کی، ایران کے مالی وسائل کے خلاف گھیرا تنگ کیا جاتا رہے گا۔
امریکی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ایرانی مالی وسائل کا سراغ لگاتے رہیں گے