ایران: محاذ بھی برقرار ہے اور مذاکرات کا راستہ بھی بند نہیں کیا، صدر مسعود پزشکیان
8 جون 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان (Masoud Pezhakian) نے کہا ہے کہ ان کا ملک نہ کسی محاذ سے پیچھے ہٹا ہے اور نہ ہی سفارت کاری اور مذاکرات کے دروازے بند کیے ہیں۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کی اولین ترجیح قومی سلامتی اور عوام کا امن و استحکام ہے۔ ان۔۔۔