برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کا آئینی ڈھانچے میں وسیع اصلاحات کاعندیہ
3 اگست 2026
تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ انگلینڈ آج بھی یورپ کے سب سے زیادہ مرکزی نظامِ حکومت رکھنے والے خطوں میں شمار ہوتا ہے، جس کے باعث اختیارات کی مزید نچلی سطح تک منتقلی اور آ ئینی اصلاحات کی بحث ایک بار پھر شدت اختیار کر رہی ہے۔