امریکہ ایرانی جہاز پر منصوبہ بندی سے حملہ کیا، کنول سبل
5 مارچ 2026
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت کے سابق سیکریٹری خارجہ کنول سبل نے کہا ہے کہ امریکی آبدوز نے ایرانی جہاز پر حملہ پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت کیا۔ کنول سبل نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو ایرانی جہاز کی اس مشق میں موجودگی کا علم تھا، جس کی اسے بھی دعوت دی گئی۔۔۔