فٹبال: امتیازی رویے پر کم از کم 10 میچز کی پابندی لازمی قرار دی جاسکتی ہے، ایف اے
31 جولائی 2026
البتہ اگر ملزم فوری طور پر اپنی غلطی تسلیم کر لے یا دیگر رعایتی حالات موجود ہوں تو کم از کم 6 میچز کی پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔بار بار ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو 12 میچز سے زائد یا انتہائی سنگین معاملات میں طویل مدت کی معطلی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔