امریکی اجازت سے روسی تیل کی خریداری، بھارت کی نام نہاد خودمختاری کا پردہ چاک ہوگیا
7 مارچ 2026
روس سے تیل کی خریداری کی عارضی امریکی اجازت نے بھارت کی نام نہاد خودمختار پالیسی کا پردہ چاک کردیا۔ امریکہ بھارت تجارتی معاہدے کے بعد نااہل مودی کو ملک کی معاشی خودمختاری داو پر لگانے کا ذمہ دار ٹہرایا جارہا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے خلیجی جنگ کے پیش نظر بھارت کو 30 روز۔۔۔