سابق امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کی وینزویلا پر حملے کی مذمت
4 جنوری 2026
امریکا کی سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ سیاست دان کاملا ہیرس نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اقدامات سے امریکا نہ محفوظ ہوا نہ مضبوط اور نہ ہی سستا۔ ایک بیان میں کاملا ہیرس نے کہا کہ صدر مادورو کا غیرقانونی، ظالم اور آمر ہونا اس حقیقت۔۔۔