ظہران ممدانی نے میئر نیویارک کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
2 جنوری 2026
ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔ رکن کانگریس برنی سینڈرز نے قرآن پاک پر عہدہ کا حلف لیا۔ سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے۔ زہران ممدانی نیویارک کے پہلے۔۔۔