بھارت میں ایوی ایشن بحران، چمکتی معیشت کے پیچھے چھپا تاریک نظام
29 دسمبر 2025
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں 2025 کے دوران سامنے آنے والا ایوی ایشن بحران محض ایئرلائن حادثات تک محدود نہیں رہا بلکہ بھارتی ترقی کے دعوؤں پر بھی سنجیدہ سوالات اُٹھا رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پروازوں کی منسوخی اس حقیقت کا اظہار تھی کہ ریاست قوانین پر عملدرآمد کی صلاحیت کھو چکی۔۔۔