علی خامنہ ای کا قتل ایرانی خودمختاری و سلامتی کی سنگین خلاف ورزی، چین
1 مارچ 2026
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کو ایران کی خود مختاری اور سلامتی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل پر ردعمل دیا اور اس اقدام کی سختی سے مخالفت اور شدید مذمت کی۔۔۔۔