بدخشان، افغان طالبان کے اہم عہدیدار ذبیح اللہ مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق
29 جولائی 2026
بدخشان ان صوبوں میں شامل ہے جہاں اس سے قبل بھی اس نوعیت کے سکیورٹی واقعات پیش آ چکے ہیں۔ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہ افغانستان فریڈم فرنٹ (اے ایف ایف) کے مطابق گذشتہ تین روز سے صوبہ بدخشاں میں طالبان حکومت کی فورسز کے ساتھ اس کی جھڑپیں جاری ہیں۔