اگر امریکا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکا تو اسے چین سے بھی نہیں الجھنا چاہیے، بیلاروسی صدر
18 اپریل 2026
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نےکہا ہےکہ اگر امریکا ایران کا مقابلہ نہیں کر سکا تو اسے چین سے بھی نہیں الجھنا چاہیے۔ روسی میڈیا کو انٹرویو میں بیلاروسی صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے ثابت کر دیا کہ امریکا جتنا طاقتور سمجھا جاتا تھا اتنا ہے نہیں، اگر امریکا ایران کا مقابلہ نہیں۔۔۔