بونڈی بیچ کے حملہ آور داعش کے نظریات سے متاثر تھے: آسٹریلوی وزیراعظم
16 دسمبر 2025
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ بونڈی بیچ کے حملہ آور داعش کے نظریات سے متاثر تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ دنیا داعش کی انتہا پسندی اور نفرت انگیز نظریات سے دوچار ہے۔ دوسری جانب نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے کمشنر کا کہنا۔۔۔