ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کی تردید کر دی
3 مارچ 2026
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی نائب وزیرخارجہ ماجد تخت روانچی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے نہیں کیا۔ ایک بیان میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ۔۔۔