برازیل کا ’اسٹیچو آف لبرٹی‘ تیز ہوا سے گر گیا
16 دسمبر 2025
عالمی شہرت یافتہ ’اسٹیچو آف لبرٹی‘ تیز ہوا سے گر گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق جنوبی برازیل میں تیز آندھی کے باعث اسٹیچو آف لبرٹی کی ایک بڑی نقل گر نے سے ٹوٹ کر بکھر گئی تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان۔۔۔