دلائی لاما کو گریمی ایوارڈ ملنے پر چین کی تنقید، ایوارڈ کو ’چین مخالف سیاسی ہتھیار‘ قرار دیدیا
3 فروری 2026
چین نے تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے موسیقی کی اس عالمی تقریب کو ’چین مخالف سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا آلہ‘ قرار دیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لان جیان نے پیر کے روز بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔۔۔