ٹرمپ کا کینیڈا کے ساتھ تمام تجارتی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان، مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار، کینیڈین وزیراعظم
24 اکتوبر 2025
اوٹاوا/واشنگٹن : کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کیرنی نے جمعہ کو کہا کہ ان کا ملک امریکی حکومت کے ساتھ تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے، “جب امریکی تیار ہوں گے یہ اعلان اُس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ تمام تجارتی مذاکرات فوری طور۔۔۔