ایران، امریکی حملے کی قیاس آرائیوں کے دوران خامنہ ای منظر عام پر آگئے
1 فروری 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں، سیکیورٹی خدشات اور ممکنہ امریکی حملے کی قیاس آرائیوں کے دوران ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای ایک بار پھر منظر عام پر آ گئے۔ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ایران میں انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریبات کے آغاز پر بانیٔ انقلاب آیت۔۔۔