اسپیس میں خلاباز کی طبیعت خراب ہوگئی، عملے کی زمین پر واپسی کا فیصلہ
9 جنوری 2026
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلاباز کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث عملے کو زمین پر واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ خلا باز کی حالت مستحکم ہے، طبی وجہ واضح نہیں ہوسکی۔ ناسا کا کہنا ہے کہ ممکنہ خطرے کے پیش نظر چار رکنی عملہ۔۔۔